اور نیکی اور پرہیزگاری پر ایک دوسرے کی مدد کرو (سورہ مائدہ آیت نمبر 2 پارہ 6)
لوگوں کی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا اللہ پاک کا تم پر خاص کرم ہے
It is a special grace of Allah that the hopes of the people are attached to you.
ہمارے بارے میں
اللہ پاک کا خاص کرم اور ماں باپ کی دعاؤں سے آج مورخہ 27 رمضان المبارک 1443 ھجری بروز جمعہ المبارک 29 اپریل 2022 کو ہم نے آس فاؤنڈیشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس میں بلا تفریق لوگوں کی فلاح اور خدمت کا ارادہ ہے۔
اللہ پاک ہمیں اس ارادے میں ثابت قدم فرمائے۔
اس کام کا ثواب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پوری امت اور تمام مرحومین کو پہنچائے۔